Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 53:10:51
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • مطالبات مان لئے گئے :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ کچھ روز سے جاری مظاہرے ختم

    15/05/2024 Duración: 10min

    وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 23 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی، بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے نوٹفیکیشن کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی احتجاج ختم حالات معمول پر آگئے۔

  • Budget addresses areas 'crucial to Australia's multicultural future' but detail needed - آسٹریلیا کے $9.3 بلین ڈالرز سرپلس والے وفاقی بجٹ میں آپ کے لیے کیا ہے؟

    15/05/2024 Duración: 07min

    Migrant and refugee communities have welcomed initiatives in the federal budget, but say more detail is needed on tailored strategies to reach members of the community. The measures targeting First Nations communities have also been applauded, but advocates say there is more work to be done. - آسٹریلیا میں بسنے والی تارکین وطن اور پناہ گزین برادریوں نے یہاں کے وفاقی بجٹ میں تازہ اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ اب بھی مزید بہتر اور موزوں حکمت عملیوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح یہاں کے روایتی فرسٹ نیشن کمیونیٹیز نے بھی وفاقی بجٹ سے متعلق بعض اقدامات کو سراہا ہے۔

  • پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فارمولا کار

    15/05/2024 Duración: 10min

    فارمولا ون کار ریس کا شمار دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں ہوتا ہے اور اس کے چاہنے والے بھی پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں فارمولا ون کار ریس میں حصہ لینے والا کوئی ماہر ڈرائیور تو موجود نہیں لیکن کچھ پاکستانی طلبہ نے ایک ایسی ہائبرڈ فارمولا کار بنائی ہے جس کے چرچے دور دور تک سنے جا رہے ہیں۔

  • نیوز فلیش:15 مئی 2024: وفاقی بجٹ گذشتہ شب پیش کر دیا گیا اپوزیشن کی کڑی تنقید

    15/05/2024 Duración: 03min

    فلاح و بہبود اور طلباء کے حامیوں نے بجت مٰن ضروریات زندگی لاگت سے متعلق اقدامات میں نمایاں فرق کی طرف اشارہ کیا۔ اپوزیشن نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کے بجٹ کے اخراجات مہنگائی کو ہوا دیں گے۔ وفاقی حکومت ہاؤسنگ میں چھ ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔

  • Spectacular Aurora Australis lights up parts of southern Australia - اورورا شعاوں کا دلکش نظارہ اس مرتبہ اتنا شاندار اور وسیع کیسے؟

    14/05/2024 Duración: 08min

    A massive solar storm has created rare and spectacular auroras around the world. Communities as far north as Queensland saw southern lights often only seen in Tasmania and people across Florida and Alabama also got a rare glimpse of northern lights. - خلا میں ایک خاصے طاقتور شمسی طوفان نے گزشتہ روز دنیا بھر کے مختلف خطوں میں آسمان پر رنگ برنگی روشنیوں کا جال بچھا ڈالا تاہم بیشتر لوگ اس عمل سے متعلق زیادہ معلومات نہیں جانتے۔ یہ زمین کے باسیوں کے لیے گزشتہ قریب دو دہائیوں میں سب سے بڑا شمسی طوفان تھا جس کی گہماگہمی دیکھ کر بہت سے لوگ حیران تھے۔

  • What were the Australian Wars and why is history not acknowledged? - آسٹریلین جنگیں کیا ہیں اور تاریخ انہیں کیوں تسلیم نہیں کرتی؟

    14/05/2024 Duración: 11min

    The Frontier Wars is a term often used to describe the more than 100 years of violent conflicts between colonial settlers and the Indigenous peoples that occurred during the British settlement of Australia. Even though Australia honours its involvement in wars fought overseas, it is yet to acknowledge the struggle that made it the country it is today. - فرنٹیئر وارز ایک اصطلاح ہے جو اکثر نوآبادیاتی آباد کاروں اور انڈیجنس افراد کے درمیان 100 سال سے زیادہ پرتشدد ان تنازعات کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو آسٹریلیا میں برطانوی آباد کاری کے دوران پیش آئے تھے۔ اگرچہ آسٹریلیا بیرون ملک لڑی جانے والی جنگوں میں اپنی شمولیت کا احترام کرتا ہے، لیکن اس نے ابھی تک اس جدوجہد کو تسلیم نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے یہ آج یہ ملک اپنی موجودہ شکل میں موجود ہے۔

  • نیوز فلیش 14 مئی 2024: آسٹریلین فوجیوں کے افغانستان میں جنگی جرائم کے متعلق خفیہ فوجی دستاویزات لیک کرنے والے ڈیوڈ میک برائیڈ کو سزا

    14/05/2024 Duración: 02min

    خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں تمام آسٹریلین شہریوں کے لیے ٹیکس میں کٹوتی کی جائے گی۔ نیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر کا کہنا ہے کہ گھریلو تشدد کے مجرموں پر یہ ثابت کرنے کی ذمہ داری عائد کی جائے گی کہ انہیں ضمانت کیوں دی جائے۔ مزید سنیے اس نیوز پوڈکاسٹ میں۔

  • حکومت کا بین الاقوامی طالب علموں کی تعداد کو محدود کرنے کا منصوبہ

    14/05/2024 Duración: 06min

    آسٹریلیا میں تارکین وطن کے اعداد و شمار پر بحث اس وقت زور پکڑ گئی جب وفاقی حکومت نے انکشاف کیا کہ وہ ایسے قوانین پر غور کر رہی ہے جو بین الاقوامی طالب علموں کے اندراج کی حد مقرر کریں گے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

  • نیوز فلیش:13 مئی 2024:لیبر جماعت کے مطابق شرح سود میں اضافہ ریزرو بینک کا فیصلہ ہوگا

    13/05/2024 Duración: 03min

    اسرائیل پر 7 اکتوبر حماس حملے کے بعد اسرائیلی جوابی کاروائیوں میں اب تک پینتیس ہزار افرااد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ حکومت جامعات کے لئے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے لئے حد مقرر کرے گی ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں

  • Australia votes in favour of successful Palestinian full membership motion at the UN - امریکہ اور برطانیہ کے برعکس آسٹریلیا کی اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت ۔ آگے کیا ہوگا؟

    13/05/2024 Duración: 06min

    Australia was one of 143 nations to vote in favour of the move. But the federal opposition says the government's vote in favour is premature. - آسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں ووٹ دیا ہے تاہم یہاں کی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ قبل از وقت ہے۔ آسٹریلیا ان 143 ممالک میں شامل تھا، جس نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کی۔

  • New strategy breaks new ground as it targets early childhood years - پیدائش سے پانچ سال کی عمر کے بچے قومی حکمت عملی کا محور ہیں

    13/05/2024 Duración: 10min

    The federal government has released its 10-year plan to give children the best start in life. Children aged between zero and five years of age is the focus of the national strategy. - وفاقی حکومت نے بچوں کو زندگی کا بہترین آغاز دینے کے لیے اپنا 10 سالہ منصوبہ جاری کر دیا ہے۔ 18 ماہ کی محنت کا نتیجہ، ابتدائی بچپن کے سالوں پر آسٹریلیا کی پہلی قومی حکمت عملی پیدائش اور پانچ کے درمیان کی عمر کے بچوں پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔

  • ہفتہ رفتہ:جمعہ 10 مئی 2024: اسرائل کی جانب سے امریکی دھمکی مسترد

    10/05/2024 Duración: 05min

    ایسٹرا زینکا کی کووڈ ویکسین کا استعمال عالمی طور پر ترک کیا جا رہا ہے، دو بھائیوں کی ہلاکت کے معاملے پر آسٹریلین وفاقی پولیس میکسیکو کے حکام سے مل کر کام کر رہی ہے۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ: نائلہ کیانی پہلی پاکستانی خاتونجنہوں نے آٹھ ہزار میٹر کی دس چوٹیاں سر کیں ہیں

    10/05/2024 Duración: 07min

    کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن کرکٹ کی بہتری اور فروغ کے لیے دس سالہ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا ہے ۔ایکشن پلان کے تحت 2034 تک ویمن کرکٹرز کے لیے کھیل میں شرکت کے مواقع بڑھانا ہے

  • نیوز فلیش:09 مئی 2024: گیس کے لیے وفاقی حکومت کی حالیہ حکمت عملی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں شدید بحث

    09/05/2024 Duración: 03min

    وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک آسٹریلوی ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہونے والے فوجی واقعے کے بارے میں چین کی وضاحت کی تردید کی ہے۔اپوزیشن ٹریژری کے ترجمان اینگس ٹیلر نے مہنگائی کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

  • AstraZeneca COVID vaccine withdrawn worldwide - کووڈ ویکسین ایسٹرا زینکا کا استعمال دنیا بھر میں روک دیا گیا

    09/05/2024 Duración: 04min

    Pharmaceutical company AstraZeneca is reportedly withdrawing its COVID-19 vaccine worldwide. The vaccine was discontinued by Australia's Therapeutic Goods Authority in April 2023 after findings of adverse side effects. - فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینکا مبینہ طور پر اپنی کووڈ ویکسین کا استعمال ترک کر رہی ہے ۔ یاد رہے آسٹریلیا میں سال 2023 میں مذکورہ دوا کے مضر ضمنی اثرات کے پیش نظر ، دوا کا استعمال روک دیا گیا تھا

  • "آسٹریلیا میں متنوع پس منظر کے کرکٹرز کا جوش اور جذبہ اس کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہے"

    08/05/2024 Duración: 05min

    میلبورن میں ایک تجربہ کار ڈومیسٹک کوچ اور کپتان نے ہنستے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر جنوبی ایشیاء سے آئے ہوئے ہوئے نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ آسٹریلیا میں اس کھیل کو نئی روح اور جان دے سکتے ہیں۔

  • نیوز فلیش:08 مئی 2024: ٹریژرر جم چالمرز کے مطابق آسٹریلینز ایک پیمائش شدہ بجٹ کی توقع کر سکتے ہیں

    08/05/2024 Duración: 04min

    اس سال کے آغاز سے اب تک ڈیڑھ ملین سے زیادہ زیادہ vapesضبط کی جا چکی ہیں.آسٹریلوی اولمپک کمیٹی کے صدر کا خیال ہے کہ برسبین اولمپکس کے منصوبے اب بھی قابل عمل ہیں. مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں۔

  • پاکستان رپورٹ:9 مئی کے واقعے کو ایک سال مکمل

    08/05/2024 Duración: 10min

    پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججر کے خط سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عسیی اور جسٹس اطہر من اللہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔جبکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنے موقف کی تائید قرار دیا ہے۔

  • Mushroom foraging in Australia: Is it safe? - ٓآسٹریلیا میں مشروم (کھمبی) کی تلاش کتنی محفوظ ہے؟

    07/05/2024 Duración: 09min

    In Australia, authorities strongly advise against eating mushrooms that have not been expertly identified or purchased from a supermarket or grocer, as some fungi can be toxic or deadly if consumed. In each State and Territory, rules and regulations vary, and mushroom foraging is not allowed in some areas. - آسٹریلیا میں، حکام ایسے مشروم کھانے کے خلاف سختی سے مشورہ دیتے ہیں جن کی ماہرانہ طور پر شناخت نہیں کی گئی ہے یا کسی سپر مارکیٹ یا گروسر سے خریدی نہیں گئی ہے، کیونکہ اگر یہ کھمبیاں بغیر تحقیق کھائی جائیں تو کچھ زہریلی یا مہلک ہو سکتی ہے۔ ہر ریاست اور علاقہ میں، قواعد و ضوابط مختلف ہوتے ہیں، اور کچھ علاقوں میں مشروم کو بنا تحقیق کھانےکی اجازت نہیں ہے۔

  • منگل 07 مئی نیوز فلیش :چینی طیاروں کی آسٹریلوی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو دھمکی،غزہ میں جنگ بندی کی پیش کش مسترد

    07/05/2024 Duración: 03min

    چینی طیاروں کی جانب سے آسٹریلوی بحریہ کے ہیلی کاپٹرز کو دھمکانے کے واقعے کی مذمت، اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی پیش کش مسترد، نیوساوتھ ویلز میں پولیس کو بغیر وارنٹ کے تلاش کی اجازت اور کاشت کاروں کو خشک سالی کے اثرات سے بچانے کا نئا منصوبہ

página 24 de 25