Sbs Urdu -
پاکستان میں امن، خوشی، اُمید اور محبت کا پیغام دیتا کرسمس کا تہوار
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:09:24
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، اِس دن کی مناسبت سے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے، گھروں میں مزیدار قسم کے پکوان بنائے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کہیں بچوں میں تحائف کی تقیسم ہو رہی ہے تو کہیں پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔