Sbs Urdu -

نیو ساوتھ ویلز سیلاب کے دوران اپنے موٹیل کے دروازے کمیونٹی کے لئے کھولنے والے ارسلان خالد

Informações:

Sinopsis

اس وقت نیو ساوتھ ویلز کے کچھ علاقے شدید سیلاب کے زیر اثر ہیں اور حکومت نے سیلاب کو شدید آفت کے زمرے میں درجہ بند کیا ہے ایسے میں وینگھم کے علاقے میں رہائش پذیر ارسلان خالد حکومت کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ سروس اور ایس ای ایس کے ساتھ مل کر نہ صرف بحالی اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں بلکہ انہوں نے اپنے موٹیل کے دروازے مقامی کمیونٹی کے لئے کھول دیئے