Sbs Urdu -

Would you consider nominating someone for an Order of Australia? - کیا آپ کسی کو آرڈر آف آسٹریلیا کے لیے نامزد کرنے پر غور کریں گے؟

Informações:

Sinopsis

Do you know someone who makes an extraordinary impact in the community? It could be a person from any background or field of endeavour. You can help celebrate their achievements by nominating them for an Order of Australia. The more we recognise extraordinary members within our communities, the more Australia’s true diversity is reflected in the Australian honours list. - کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو کمیونٹی میں غیر معمولی خدمات انجام دے کر اثر ڈالتا ہے؟ ایسا شخص کسی بھی پس منظر یا شعبے سے تعلق رکھنے والا ہو سکتا ہے۔ آپ انہیں آرڈر آف آسٹریلیا کے لیے نامزد کر کے ان کی کامیابیوں کی توصیف کرنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔ ہم اپنی کمیونٹیز میں غیر معمولی اراکین کو جتنا زیادہ پہچانتے ہیں اور ان کی خدمات سامنے لاتے ہیں، آسٹریلیا کے اعزاز کی فہرست میں آسٹریلیا کا حقیقی تنوع اتنا ہی زیادہ جھلکتا ہے۔