Sbs Urdu -

آسٹریلیا: کثیرالثقافتی دفتر کا اعلان، نگرانی نہیں بلکہ شمولیت کا پیغام

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا میں نئی وفاقی وزیر برائے کثیرالثقافتی امور، این علی کا کہنا ہے کہ معاشرتی ہم آہنگی کی مکمل ذمہ داری صرف کثیرالثقافتی کمیونٹیز پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ یہ بات حکومت کی جانب سے محکمہ داخلہ کے تحت ایک نیا "دفتر برائے کثیرالثقافتی امور" قائم کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔