Sbs Urdu -

As power prices surge, David has found ways to cut running costs by thousands - بجلی کے بڑھتے بلوں سے نمٹنے کے لئے اس بزنس مین نے ہزاروں ڈالر کے کاروباری اخراجات کس طرح کم کئے؟

Informações:

Sinopsis

Rising electricity prices are a major driver of headline inflation, putting pressure on households and Australia’s 2.6 million small business owners. Some are beating the odds – here’s how. - بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتیں افراطِ زر کی اہم وجہ بن رہی ہیں، جس سے گھریلو صارفین اور آسٹریلیا کے 2.6 ملین چھوٹے کاروباری مالکان دباؤ میں ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کس طرح کچھ لوگ حالات کا رخ موڑنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔