Sbs Urdu -

مختصر خبریں : بدھ 19 نومبر 2025

Informações:

Sinopsis

ریپبلکن اکثریت والی امریکی کانگریس نے تقریباً متفقہ طور پر ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایپسٹین فائلز کو جاری کرنا لازمی ہوگا۔.نیو ساؤتھ ویلز کی لیبر حکومت پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے جا رہی ہے جس کے تحت پولیس اور عدالتوں کو ایسے طرزِ عمل کے خلاف سخت کارروائی کے وسیع اختیارات ملیں گے جو نازی ازم سے جڑی علامتوں یا طرزِ اظہار کو ہوا دیتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سوسن لی نے ایک سابق لبرل سینیٹر کی تعریف کی ہے جو موجودہ ارکانِ پارلیمنٹ کے رویّے سے دل برداشتہ ہو کر پارٹی چھوڑ گئیں۔