Sbs Urdu -
آسٹریلیا میں کرسمس: پاکستانی نژاد مسیحی کمیونٹی کی روایات، محبت اور ثقافتی ہم آہنگی
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:07:40
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
اس پوڈکاسٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے آسٹریلیا میں کرسمس منانے کے تجربات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ کرسمس صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ محبت، یکجہتی اور کمیونٹی کے ساتھ جڑنے کا موقع ہے۔