Sbs Urdu -

مختصر خبریں : بدھ 28 جنوری 2026

Informações:

Sinopsis

جنوب مشرقی آسٹریلیا کے اندرونی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی ہے، سابق وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن نے نفرت انگیز تقاریر کرنے والے مسلم خطیبوں کی نشاندہی میں مدد کے لیے ایک ضابطہ کار کا مطالبہ کیا ہے۔آسٹریلیاافراطِ زر میں تین اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے. دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔