Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
وکٹورین پارلیمان مین جشن ولادت النبی ﷺ، متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹی کی شرکت
30/09/2024 Duración: 06minپارلیمنٹ آف وکٹوریہ میں عید ملاد النبی ﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کوشش کی گئی، متنوع پس منظر رکھنے والے کمیونٹی اراکین کی شرکت کے ذریعے آسٹریلین معاشرے کی خوبصورتی کو اجاگر کیا جائے۔ زیر نظر تقریب کی کچھ تصوری جھلکیاں۔
-
نیوز فلیش 30 ستمبر 2024: بش فائر سیزن آج سے شروع ہو رہا ہے
30/09/2024 Duración: 03minکنٹاس کے انجینئرز ہڑتال پر , آسٹریلیا میں متعدی امراض پر قابو پانے کے لئے ایک مستقل مرکز کے قیام کا مطالبہ۔ مزید خبروں کے لئے سنئے اردو نیوز فلیش
-
کیا مکان کی ’’ری فنانسنگ‘‘ آپ کی شرح سود کم کر سکتی ہے؟
27/09/2024 Duración: 08minریزرو بینک کی جانب سے گذشتہ کچھ ماہ سے شرح سود تبدیل نہیں کی گئی ، وہ مکان مالک جو اپنا گھر ’’ری فنانس‘‘ کروانا چاہتے ہیں کیا یہ ان کے لئے درست اقدام ہوگا؟ ایس بی ایس اردو سے اس حوالے سے گفتگو کی ہے اشعر اشفاق نے جو خود اس عمل سے گزر رہے ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
-
ہفتہ رفتہ 27 ستمبر 2024: آسٹریلین افراد کو جنگ کے خطرے کے پیش نظر لبنان سے باہر آنے میں مشکلات کا سامنا
27/09/2024 Duración: 08minناردرن ٹریٹری میں تیوی جزائر پر تربیتی مشق کے دوران ہلاک ہونے والے تین امریکی میرینز کے اہل خانہ کے لیے روایتی شفا یابی کی تقریب کا انعقاد ,گوگل نے آسٹریلیا میں ویب سرچز میں مصنوعی ذہانت کو شامل کرنے کے منصوبہ پیش کر دیا.